دیوان
دیوان کے لیے آپ مندرجہ ذیل صفحات سے رجوع کر سکتے ہیں۔
ادبترميم
- دیوان (شاعری)، مجموعۂ غزلیات، منظوم کلام کا مجموعہ، شعری مجموعہ
عمارتترميم
- دیوان خانہ، گھر کا وہ حصہ جہاں مہمانوں کی بیٹھک ہوتی ہے یا وہ جگہ یا مکان جہاں لوگ اکٹھا ہوتے ہیں اور ملاقات کرتے ہیں۔
- دیوان (مغل فن تعمیر)، مغل محلوں میں ایک قسم کا حاضرین کے لیے وسیع و عریض کمرہ
حکومت اور سیاستترميم
- دیوان (انتظامی تنظیم)، بہت سی اسلامی ریاستوں میں ایک اعلی سرکاری ادارہ
- دیوان ہمایوں، عثماني سلطنت کی حکومتی کونسل
تعلیمترميم
- دیوان (اسکول)، بریتانیہ میں بریٹن زبان کے اسکولوں کا وفاق ہے۔
القابترميم
- دیوان (لقب)
- دیوان بہادر، برطانوی راج کے دوران ایک اعزازی لقب
جغرافیہترميم
دیگر استعمالترميم
- دیوان (فرنیچر)، مختلف ناپ کی بستر سے مشابہہ لمبی نشست