فلنڈرز پیٹری
انگریز ماہر مصریات۔ 1875ء تا 1880ء آثار قدیمہ کی تحقیق کی اور اپنے نتائج دو ضخیم کتابوں میں قلمبند کیے۔ 1881ء میں اہرام اور قدیم معبدوں کا مطالعہ کرنے کے لیے مصر گیا اور اپنے تاثرات ایک کتاب میں بیان کیے۔ پھر مصر کے مختلف حصوں میں اہم کھدائیاں کیں۔ 1885ء میں نیل کے ڈیلٹا میں ایک قدیم یونانی شہر دریافت کیا۔ آئندہ سال فرعون کے زمانے کے دو شہر دریافت کیے۔ 1891ء میں میدم کا قدیم مندر ڈھونڈ نکالا۔ 1892ء میں ’’مصری مرکز تحقیق‘‘ قائم کیا۔ جسے 1905ء میں توسیع دے کر آثار قدیمہ کی اکیڈیمی بنادیا۔ 1923ء میں اسے ’’عظیم ترین ماہر مصریات‘‘ قرار دے کر سر کا خطاب دیا گیا۔ 1927ء سے 1938ء تک فلسطین کے مختلف حصوں میں کھدائی کرائی۔ آثار قدیمہ پر متعدد کتابوں کا مصنف ہے۔
فلنڈرز پیٹری | |
---|---|
(انگریزی میں: William Matthew Flinders Petrie) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 جون 1853ء [1][2][3][4][5][6] چارلٹن، لندن [7] |
وفات | 28 جولائی 1942ء (89 سال)[1][7][2][3][4][5][6] یروشلم [8][7][9] |
وجہ وفات | ملیریا |
شہریت | مملکت متحدہ |
رکن | رائل سوسائٹی [10]، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر مصریات [12]، ماہر آثاریات ، مصنف [13]، مترجم |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2][14] |
شعبۂ عمل | آثاریات ، مصریات |
ملازمت | یونیورسٹی کالج لندن |
کارہائے نمایاں | مرنیپتاہ نسخہ |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر فلنڈرز پیٹری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/11910203X — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12557428h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6f76t65 — بنام: Flinders Petrie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/11634248 — بنام: William Flinders Petrie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/petrie-william-matthew — بنام: William Matthew Petrie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0050622.xml — بنام: William Mattew Flinders Petrie
- ^ ا ب پ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Питри Флиндерс
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/11910203X — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12557428h
- ↑ https://catalogues.royalsociety.org/CalmView/Record.aspx?src=CalmView.Persons&id=NA1748&pos=2
- ↑ K. Krist Hirst۔ "An Introduction to Seriation"۔ About.com Archaeology۔ About.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اپریل 2011
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/98748 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/47662691
- ↑ Sidney Smith (1945)۔ "William Matthew Flinders Petrie. 1853–1942"۔ Obituary Notices of Fellows of the Royal Society۔ 5 (14): 3۔ ISSN 1479-571X۔ doi:10.1098/rsbm.1945.0001