فلپس
فلپس رسول (انگریزی: Philip the Apostle، فلپ رسول؛ یونانی: Φίλιππος، فلپوس) یسوع مسیح کے بارہ رسل میں سے ایک تھے۔ بعد ازاں مسیحی روایات نے فلپس کو حواری بتایا ہے جو تبلیغ کے لیے یونان، سوریہ اور فروگیہ گئے تھے۔
فلپس رسول | |
---|---|
مقدس فلپ/فلپس، پیٹر پال روبنز کی مصوری، (1611ء) | |
رسول اور شہید | |
پیدائش | بیت صیدا، گلیل، سلطنت روما |
وفات | 80ء ہیراپولیس، اناطولیہ، سلطنت روما |
قداست | قبل کانگریگیشن |
مزار | سینٹی اپوسٹولی، روم، باسلیکا میں یادگار مقدس |
تہوار | 3 مئ (رومی کیتھولک کلیسیا)،[1] 14 نومبر (مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا)، 1 مئی (انگلیکان کمیونین، لوتھری کلیسیا اور قبل-1955 جنرل رومن کیلنڈر) ، 11 مئی (جنرل رومن کیلنڈر، 1955–69) |
منسوب خصوصیات | بزرگ، داڑھی والے قدیس، سے نہ ہچکچانے والا آدمی لوگ، روٹی کی ٹوکری تھامے ہوئے اور ایک تاؤ صلیب |
سرپرستی | کیپ ورڈی؛ ٹوپی ساز؛ پیسٹری کے باورچی؛ یوراگوئے |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر فلپس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Catholic Encyclopedia: Apostle article regarding the title "Apostle" from The Catholic Encyclopedia
- Catholic Forum: St. Philipآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ catholic-forum.com (Error: unknown archive URL)
- Holy, All-Praised Apostle Philip Orthodox en:icon and en:synaxarion