فلپ سیمور ہوف مین
فلپ سیمور ہوف مین 23 جولائی 1967 کو پیدا ہوا۔ وہ ایک امریکی اداکار اور ہدایت کار تھا۔ اسے بہترین اداکاری کے لیے اکیڈمی ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔ وہ بہترین معاون اداکار کے لیے اکیڈمی ایوارڈ میں تین دفعہ نامزد ہو چکا ہے۔ اپنے سٹیج کے کرداروں کے حوالے س ے اسے تین ٹونی ایوارڈ بھی مل چکے ہیں۔ وہ 2 فروری 2014 کو فوت ہوا۔
فلپ سیمور ہوف مین | |
---|---|
(انگریزی میں: Philip Seymour Hoffman) | |
Hoffman at the Paris premiere of The Ides of March in October 2011
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 جولائی، 1967 فیئرپورٹ، نیویارک، ریاستہائے متحدہ |
وفات | فروری 2، 2014 مین ہٹن، نیو یارک، ریاستہائے متحدہ |
(عمر 46 سال)
وجہ وفات | نشے کی زیادتی [1] |
شہریت | ![]() |
ساتھی | Mimi O'Donnell (1999–2014; his death) |
اولاد | 3 |
تعداد اولاد | 3 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ٹیش اسکول آف دی آرٹس |
پیشہ | اداکار، ہدایتکار، پروڈیوسر |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] |
دور فعالیت | 1991–2014 |
اعزازات | |
![]() تھیٹر ورلڈ ایوارڈ (2000)[3] ![]() بافٹا اعزاز برائے مرکزی کردار بہترین اداکار [4] |
|
نامزدگیاں | |
![]() ٹونی ایوارڈ برائے کھیل کا بہترین اداکار (2012) ![]() ![]() ![]() ٹونی ایوارڈ برائے ڈرامے میں بہترین فیچر اداکار (2003) ٹونی ایوارڈ برائے کھیل کا بہترین اداکار (2000) |
|
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر فلپ سیمور ہوف مین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر فلپ سیمور ہوف مین
- فلپ سیمور ہوف مین انٹرنیٹ براڈوے ڈیٹا بیس (Internet Broadway Database) پر
- فلپ سیمور ہوف مین انٹرنیٹ آف-براڈوی ڈیٹا بیس (Internet Off-Broadway Database) پر
- Interview with Madeleine Brand on این پی ار's Day to Day (September 2005)
- Philip Seymour Hoffman, actor, died on February 2nd, aged 46 The Economist, Obituary February 8, 2014.