فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ (Fort Road Food Street) اندرون لاہور شہر میں فورٹ روڈ پر واقع ایک فوڈ اسٹریٹ ہے۔ یہ بادشاہی مسجد کے عقب میں واقع ہے۔[1] اس کا افتتاح 21 جنوری، 2012ء کو حمزہ شہباز شریف نے کیا، جس کا مقصد گوالمنڈی فوڈ اسٹریٹ کا ایک متبادل فراہم کرنا تھا۔[2]

فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ
فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ
فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Lahori food in a surreal setting — Fort Road Food Street"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-21
  2. "Inauguration of Food Street"۔ پاکستان ٹوڈے (News)۔ 21 جنوری 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-22

بیرونی روابط

ترمیم