فوزیہ ارشد ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اس وقت مارچ 2021 سے اسلام آباد سے سینیٹ آف پاکستان کے رکن کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔ ان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ [1] [2] [3]

فوزیہ ارشد
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Senate of Pakistan" 
  2. "PPP candidate Syed Yousuf Raza Gilani, PTI Candidate Fozia Arshad won Senate election" 
  3. "سینیٹ انتخابات: اسلام آباد کی خواتین نشست پر پی ٹی آئی امیدوار کامیاب"۔ 3 March 2021۔ 22 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2023