فہد نواز
اماراتی کرکٹ کھلاڑی
فہد نواز (پیدائش: 15 جنوری 2000ء) ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے 25 جنوری 2019ء کو متحدہ عرب امارات کے لیے نیپال کے خلاف اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [2] دسمبر 2020ء میں وہ ان دس کرکٹ کھلاڑیوں میں سے ایک تھے جنہیں امارات کرکٹ بورڈ نے ایک سال کے پارٹ ٹائم کنٹریکٹ سے نوازا تھا۔ [3] ستمبر 2022ء میں انھیں 2022ء کے آئی سی سی مردوں کے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے متحدہ عرب امارات کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] اس نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو 20 اکتوبر 2022ء کو نمیبیا کے خلاف کیا۔ [5]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | دبئی, متحدہ عرب امارات | 15 جنوری 2000
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ایک روزہ (کیپ 76) | 25 جنوری 2019 بمقابلہ نیپال |
آخری ایک روزہ | 26 جنوری 2019 بمقابلہ نیپال |
واحد ٹی20(کیپ 62) | 20 اکتوبر 2022 بمقابلہ نمیبیا |
ماخذ: Cricinfo، 20 اکتوبر 2022ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Fahad Nawaz"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2019
- ↑ "1st ODI, Nepal tour of United Arab Emirates at Dubai, Jan 25 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2019
- ↑ "Rameez Shahzad omitted from latest list of centrally contracted UAE cricketers"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2020
- ↑ "ECB announce the team that will represent the UAE at ICC Men's T20 World Cup 2022 Australia"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2022
- ↑ "10th Match, First Round Group A (N), Geelong, October 20, 2022, ICC Men's T20 World Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2022