فہرست کینیڈا کے صوبے اور علاقہ جات بلحاظ شرح اضافہ آبادی

یہ فہرست کینیڈا کے صوبے اور علاقہ جات بلحاظ شرح اضافہ آبادی (List of Canadian provinces and territories by population growth rate) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 1 جولائی 2012 کے مطابق ہیں۔

درجہ نام فیصد اضافہ (%)
1  البرٹا 2.5
2  ساسکچیوان 2.1
3  يوكون 2.0
4  مانیٹوبا 1.2
5  برٹش کولمبیا 1.0
6  انٹاریو 1.0
7  کیوبیک 1.0
8  نناوت 0.4
9  پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ 0.3
10  نیو برنزویک 0.1
11  نووا سکوشیا 0.0
12  نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور -0.0
13  شمال مغربی علاقہ جات، کینیڈا -2.0
کل  کینیڈا 1.1

حوالہ جات ترمیم