ہندی زبان کے شعرا کی فہرست
(فہرست ہندی شعراء سے رجوع مکرر)
یہ فہرست ہندی زبان کے شعرا پر مشتمل ہے۔
- عبدالرحیم خان خانہ (1556–1627)، کمپوزر، شاعر
- امیر خسرو، (1253–1325) موسیقار، اسکالر اور شاعر
- اٹل بہاری واجپائی (پیدائش 1924)، لکھاری، شاعر اور مقرر
- ہری ونش بچن (1907–2003)، شاعر چھایا واد ادبی تحریک
- جاوید اختر (پیدائش 1945)، شاعر، غنائی شاعر اور اسکرپٹ مصنف
- رويندر پربھات (پیدائش 1969)، مصنف، شاعر، مدیر، نقاد، صحافی اور لکھاری
- شری لال شکلا، لکھاری، مصنف
- تلسی داس (1497/1532–1623)، شاعر-عالم، مصلح اور فلسفی