فیراڈے کا قانونِ تحریض ، فیراڈے کا قانونِ امالہ یا فیراڈے لینز کا قانون (انگریزی: Faraday-Lenz law) یا (Faraday's law of induction) دراصل برقناطیسیت کا بنیادی قانون ہے۔ جو اس بات کی پیشگوئی کرتا ہے کہ کیسے ایک مقناطیسی میدان ایک برقی دور سے تعامل کر کے برقی قوتِ مُتْحَرِکہ (electromotive force) پیدا کرتا ہے۔ اس مظہر کو برقناطیسی امالہ یا برقناطیسی تحریض کہتے ہیں۔ یہ امالہ گر (inductor) اور مستحل (Transformer) اور دوسرے برقی مولد (electric generator) اور سولینائڈ کے کام کرنے کا بنیادی اصول ہے۔

برقناطیسیت
برق -- مقناطیسیت
برقی سکونیات
برقی بار
قانون کولمب
برقی میدان
قانون گاس
برقی جُہد
مقناطیسی سکونیات
قانون ایمپیئر
مقناطیسی میدان
مقناطیسی حرکات
برقی حرکیات
جار برقی
یورینٹز قوت
برحرکی قوت
برقناطیسی تحریض
قانون فیراڈے لینز
ہٹاؤ جار
میکسویل مساوات
برقناطیسی میدان
برقناطیسی اشعاع
برقی دوران
برقی ایصال
برقی مزاحمت
گنجائش
تحریضیت
مسدودیت
اصداء ساز
قائد الموج

نگار خانہ

ترمیم