فیصل خان (اداکار، پیدائش 1998ء)

فیصل خان (پیدائش: 1998ء ) بھارت میں اداکاری اور رقص کے لیے شہرت رکھتے ہیں۔ ویں بھارتی ریالٹی شو ڈاںس انڈیا ڈانس لٹل ماسٹرز سیزن 2 کے فاتح ہیں۔ انھوں نے سونی انڈیا پر نشر ہونے والے ٹی وی سيرل "بھارت کا ویر پتر - مہارانا پرتاپ" میں نوجوان رانا پرتاب کا کردار ادا کیا تھا۔ اس کے علاوہ یہ سی آئی ڈی میں بھی کام کر چکے ہیں۔[2][3]

فیصل خان

معلومات شخصیت
پیدائش 1998ء [1]
ممبئی، مہاراشٹر
رہائش ممبئی
قومیت ہندوستانی
عملی زندگی
پیشہ اداکار، ڈاںسر
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

خان کی پیدائش 1998ء میں، ممبئی میں ہوئی۔ وہ 10 ویں کلاس کے طالب علم ہے۔ ان کے والد ایک آٹو رکشہ ڈرائیور ہیں۔[4]

ٹی وی سیریل

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "It's simply a dream come true: Faisal Khan"۔ Hindustantimes.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2014 
  2. "'Bharat Ka Veer Putra'-Maharana Pratap fame Faisal Khan experienced hallucination!"۔ Pardaphash.com۔ 2014-02-14۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2014 
  3. "Enemies turn friends on the sets of Maharana Pratap"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ 2014-05-21۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2014 
  4. Priyanka Srivastava (2012-08-14)۔ "Auto-rickshaw driver's son is dancing champ"۔ Dailymail.co.uk۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2014 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔