غازی بن فیصل
(شاہ غازی سے رجوع مکرر)
شاہ عراق فیصل اول کا اکلوتا فرزند جو 1933ء میں بادشاہ بنا۔
غازی اول Ghazi I of Iraq | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
غازی بن فیصل | |||||||
شاہ عراق | |||||||
8 ستمبر 1933 – 4 اپریل 1939 | |||||||
پیشرو | فیصل اول | ||||||
جانشین | فیصل دوم | ||||||
شریک حیات | شہزادی عالیہ بنت علی | ||||||
نسل | فیصل دوم | ||||||
| |||||||
خاندان | بنو ہاشم | ||||||
شاہی خاندان | بنو ہاشم مملکت عراق | ||||||
والد | فیصل بن حسین | ||||||
والدہ | حزیمہ بنت ناصر | ||||||
پیدائش | 2 مئی 1912 مکہ، شرافت مکہ، سلطنت عثمانیہ | ||||||
وفات | 4 اپریل 1939 بغداد، مملکت عراق | (عمر 26 سال)||||||
تدفین | شاہی مقبرہ، اعظمیہ[1] | ||||||
مذہب | اہل سنت[2] |
غازی بن فیصل فطرتاً آزاد و خود مختار تھا۔ حکومت برطانیہ کی جو روش فیصل اول کے زمانے میں رہی تھی اسے قطعاً پسند نہیں کرتا تھا۔ عربوں میں اس نے بڑی ہر دلعزیزی حاصل کر لی تھی۔
27 سال کی عمر میں موٹر کے ایک حادثے میں بغداد میں وفات پائی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Royal Ark
- ↑ "IRAQ – Resurgence in the Shiite World – Part 8 – Jordan & The Hashemite Factors"۔ APS Diplomat Redrawing the Islamic Map۔ 2005۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2017
ویکی ذخائر پر غازی بن فیصل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |