فیلہ یا فیل، ( ،) یعنی ہاتھی شطرنج کھیل کا ایک مہرہ ہے جو ریبند (یعنی ترچھا) \ یا / طرف حرکت کرتا ہے۔ اور یہ ٹیڑھی لائن میں ہر طرف (دائیں،بائیں،آگے،پیچھے) جاسکتا ہے۔ ضرب کے نشان کی طرح حرکت کر سکتا ہے۔ ہر کھلاڑی کے پاس دو فیلے ہوتے ہیں۔ اس طرح کھیل کی ابتدا میں تختہ شطرنج پر چار فیلے ہوتے ہیں۔

شطرنج کا ہاتھی
شطرنج کے مہرے
Chess kdt45.svg بادشاه Chess klt45.svg
Chess qdt45.svg وزیر Chess qlt45.svg
Chess rdt45.svg رخ Chess rlt45.svg
Chess bdt45.svg فیلہ Chess blt45.svg
Chess ndt45.svg گھوڑا Chess nlt45.svg
Chess pdt45.svg پیاده Chess plt45.svg

ہر فیلہ جس رنگ کے مربع یا خانہ میں ہو اسی رنگ کے مربع میں ہی حرکت کر سکتا ہے۔ اس طرح ہی شطرنج کا تنہا مہرہ ہے جو بساط کے آدھے خانوں پر ہی چلتا ہے۔ سفید خانہ والا ہمیشہ سفید خانوں میں رہتا ہے اور سیاہ خانہ والا فیلہ ہمیشہ سیاہ خانہ میں رہتا ہے۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم