فیلیس عظیم

پاکستانی سیاست دان

فیلیس عظیم (انگریزی: Phyllis Azeem) (ولادت: ؟) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو جون 2013ء سے مئی 2018ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی ممبر رہ چکی ہیں۔

فیلیس عظیم
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن
مدت منصب
3 جون 2013ء – 31 می 2018ء
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم اور ذاتی زندگی

ترمیم

فیلیس عظیم نے سیاسیات میں ایم اے مکمل کیا ہے۔[1]

ان کی شادی نیلسن عظیم سے ہوئی ہے۔[1]

سیاسی زندگی

ترمیم

2013ء کے عام انتخابات

ترمیم

فیلیس 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[2][3][4][1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "Educated, qualified women enter NA, thanks to PML-N"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 16 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2018 
  2. "138 MNAs either paid no income tax, or FBR has no such data"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 03 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2017 
  3. "22pc women beat 78pc men in parliamentary business"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 08 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2017 
  4. "Nomination of eight PML-N women accepted"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 09 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2017