فیلیپے دے نیوے
فیلیپے دے نیوے (انگریزی: Felipe de Neve) (1724 – 3 November 1784) ایک ہسپانوی سپاہی تھا جس نے 1775ء سے 1782ء تک کیلیفورنیاز کے چوتھے گورنر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ [7][8] فیلیپے دے نیوے لاس اینجلس کے بانیوں میں سے ایک ہیں اور انھوں نے سان ہوزے، کیلیفورنیا اور سانتا باربرا، کیلیفورنیا کی بنیاد میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
فیلیپے دے نیوے | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Felipe de Neve) | |
![]() |
|
مناصب | |
![]() |
|
برسر عہدہ 1775 – 1782 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1724ء [1][2][3][4][5][6] |
وفات | 17 جون 1784ء (59–60 سال)[1][2] كواہويلا |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | مہم جو ، گورنر |
مادری زبان | ہسپانوی |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی |
عسکری خدمات | |
عہدہ | کیپٹن جنرل |
درستی - ترمیم ![]() |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6k64trg — بنام: Felipe de Neve — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/168400 — بنام: Felipe de Neve — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp01976114 — بنام: Felipe de Neve — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Vatican Library VcBA ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=8034&url_prefix=https://opac.vatlib.it/auth/detail/&id=495/325797 — بنام: Felipe de Neve
- ↑ عنوان : Diccionario biográfico español — Spanish Biographical Dictionary ID: https://dbe.rah.es/biografias/54336/felipe-de-neve — بنام: Felipe de Neve — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Handbook of Texas Online — Handbook of Texas ID: https://tshaonline.org/handbook/online/articles/fne42 — بنام: FELIPE DE NEVE
- ↑ "TSHA | Neve, Felipe de"۔ www.tshaonline.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-12-08
- ↑ "TSHA | Provincias Internas"۔ www.tshaonline.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-12-08