قادر عطیہ (انگریزی:Kader Attia) (ولادت: 30 دسمبر 1970ء) الجیریائی-فرانسیسی آرٹسٹ ہیں۔[3][4][note 1]

قادر عطیہ
Attia in 2015

معلومات شخصیت
پیدائش (1970-12-30) 30 دسمبر 1970 (عمر 53 برس)
Dugny, France
شہریت فرانس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فوٹوگرافر ،  بصری فنکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت Visual art
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

عطیہ کی ولادت فرانس کے شہر ڈوگنی میں ہوئی۔ والدین الجزائر سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کی پرورش پیرس اور الجزائر میں ہوئی۔[6][7] انھوں نے 1998ء میں پیرس کے ایک کالج سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی۔[8][9][10]


حوالہ جات ترمیم

  1. Museum of Modern Art artist ID: https://www.moma.org/artists/41345 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: CC0
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14517502j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. "Kader Attia"۔ 5 October 2016۔ 25 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2019 
  4. "Kader Attia"۔ Barjeel Art Foundation (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2022 
  5. “The Space in Between. A conversation between Kader Attia and Rebecca Dimling Cochran, 2010”, Kaderattia.de, 2022, http://kaderattia.de/the-space-in-between-a-conversation-with-kader-attia
  6. "Collection Online: Kader Attia"۔ guggenheim.org۔ 25 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2019 
  7. "Kader Attia on why we need art to overcome 'the dark times we live in'"۔ Financial Times۔ 25 January 2019۔ 25 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2019 
  8. Project Europa: Imagining the (im)possible۔ Samuel P. Harn Museum of Art, University of Florida۔ 2010۔ ISBN 978-0-9762552-9-1 
  9. Mansour Abrous (1 February 2011)۔ Algérie : Arts Plastiques: Dictionnaire biographique (1900-2010)۔ Editions L'Harmattan۔ صفحہ: 74–۔ ISBN 978-2-296-45164-3 
  10. "people - Sharjah Art Foundation"۔ sharjahart.org۔ 26 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2019