' قادر پور چمنہ (Jallah Jeem) جنوبی پنجاب، پاکستان میں جلہ جیم یا تحصیل جلہ جیم، ضلع وہاڑی کی ایک یونین کونسل اور ایک قصبہ ہے۔[1]

قصبہ
سرکاری نام
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
تحصیلجلہ جیم
بلندی133 میل (436 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

زبان

ترمیم

مقامی آبادی کے 98 فیصد لوگوں کی مادری زبان ہریانوی ہے، جو تقسیم ہند کے بعد اس یو سی میں ہجرت کر کے آباد ہوٸے۔ جبکہ صرف 2 فیصد سرائیکی اور وہ بھی یہاں پر ہریانوی بالکل مقامی لوگوں کیطرح بولتے ہیں جبکہ اردو قومی زبان ہونے کی وجہ سے ہر جگہ بولی اور سمجھی جاتی ہے۔




 

جلہ جیم میں زبانیں
(2017ء مردم شُماری)[2]

  سرائیکی (14.98%)

ہریانوی لہجے


متعلقہ مضامین

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. GeoNames.org
  2. "CCI defers approval of census results until elections"۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2020 

ہیڈ سائیفن(جلہ جیم) جھوک لائ(جلہ جیم) قادر پور چمنہ(جلہ جیم) بوہر(جلہ جیم)