قادریار انیسویں صدی کے مشہور پنجابی شاعر ہیں۔

قادر یار
ادیب
قلمی نامقادر یار
تخلصقادر یار
ولادت1803ء ایمن آباد
ابتداگوجرانوالہ، پاکستان
وفات1892ء گوجرانوالہ (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفچار
تصنیف اولقصہ پورن بھگت
تصنیف آخرمعراج نامہ
معروف تصانیفقصہ راجا رسالو ، قصہ سوہنی مہنوال ، سی حرفیاں ہری سنگھ نلوا ، معراج نامہ راجنامہ ، ہری سنگھ نلوا
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

ولادت

ترمیم

1803ء قصبہ ماچھیکے ایمن آباد گوجرانوالہ پنجاب میں پیدا ہوئے۔

وفات

ترمیم

1892ء پنڈ ماچھیکے ایمن آباد گوجرانوالہ پنجاب میں وفات پائی۔

تصنیفات

ترمیم
  • قصہ پورن بھگت۔ اس پر انھیں مہاراجہ رنجیت سنگھ نے ایک کنواں انعام میں دیا۔[1]
  • قصہ راجا رسالو
  • قصہ سوہنی مہنوال
  • سی حرفیاں ہری سنگھ نلوا
  • معراج نامہ
  • راجنامہ
  • ہری سنگھ نلوا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 17 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2017