قاضی احسان احمد شجاع آبادی

مجلس احرار پاکستان کے ووسرے امیر اور تحریک آزادی ہند میں بڑھ چڑھ کو حصہ لینے والے جن کا نام قاضی احسان احمد شجاع آبادی ہے۔

قاضی احسان احمد شجاع آبادی
معلومات شخصیت
پیدائش 3 مئی 1920ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 23 نومبر 1966ء (46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت مجلس احرار الإسلام   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
امیر (2nd  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
1961 
در عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت  
سید عطاء اللہ شاہ بخاری  
محمّد على جالندھرى  
عملی زندگی
استاذ سید عطاء اللہ شاہ بخاری   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولادت

ترمیم

آپ 9 ربیع الاول 1324ھ بمطابق 3 مئی 1902ء کو شجاع آباد میں پیدا ہوئے۔

تعلیم

ترمیم

ابتدائی تعلیم شجاع آباد میں حاصل کی۔ 18 سال کی عمر میں سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی شاگردی اختیار کی۔

اہم کارنامے

ترمیم
  • آپ نے مجلس احرار اسلام کی تمام تحریکوں میں سرگرمی سے حصہ لیا۔
  • 1953ء تحریک ختم نبوت میں آپ نے بہت اہم کردار ادا کیا۔
  • آپ نے جذبہ آزادی کی پاداش اور قادیانیت کے خلاف مجموعی اعتبار سے تقریباً 9 سال قید کاٹی۔
  • سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی رحلت کے بعد آپ مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان کے امیر منتخب ہوئے۔

وفات

ترمیم

23 نومبر 1966ء بمطابق 9 شوال المکرم کو وفات پائی۔

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔