قاضی قادر نواز
قاضی قادر نواز (1909–1983)، ایک بنگالی شاعر تھے۔ [1] انھوں نے 1963ء میں بنگلہ اکیڈمی ادبی ایوارڈ جیتا تھا۔
قاضی قادر نواز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1909ء |
وفات | سنہ 1983ء (73–74 سال) |
شہریت | عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش برطانوی ہند پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ |
پیشہ | شاعر |
مادری زبان | بنگلہ |
اعزازات | |
بنگلہ اکادمی ادبی ایوارڈ |
|
درستی - ترمیم |
پیدا
ترمیمقادر نواز 15 جنوری 1909ء میں بنگال کے ضلع مرشدآباد کے طالب پور گاؤں میں پیدا ہوئے ۔
تعلیم اور کیریئر
ترمیمقادر نواز نے 1927ء میں برہام پور کالج سے انگریزی میں بی اے آنرز اور 1929 میں کلکتہ یونیورسٹی سے ماسٹر ڈگری حاصل کی [1]
نواز نے نظموں کی کئی کتابیں شائع کیں جن میں مرل (1936)، دادور بیتک (1947)، نیل کمودی (1960)، دتی پکھی دتی تارا (1966)، منیڈویپ ، اُٹلا سندھیا ، کلر ہوا اور مروچندرکا شامل ہیں۔ [1]
ایوارڈز
ترمیم- پریزڈنٹ کا ایوارڈ
- بنگلہ اکیڈمی ادبی ایوارڈ
- مدار بخش ایوارڈ
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ Shipra Dastider۔ "Newaj, Kazi Kader"۔ Banglapedia۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-02