عالمی ادارہ محنت
عالمی ادارہ محنت یا انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (ILO) اقوام متحدہ کا مخصوص ادارہ ہے جو بین الاقوامی سطح پر مزدوروں کے حقوق اور محنت و مشقت کے امور بارے کام کر رہا ہے۔ اس ادارے کا مرکزی دفتر سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں قائم ہے۔ اس کے مرکزی دفتر کے علاوہ سیکریٹریٹ بھی قائم ہے جو عالمی دفتر برائے محنت کے نام سے موسوم ہے۔ عالمی ادارہ محنت کو 1969ء میں اس کی خدمات کے صلے میں نوبل انعام برائے امن سے بھی نوازا گیا تھا۔
عالمی ادارہ محنت International Labour Organization Organisation internationale du Travail Organización Internacional del Trabajo | |
مخفف | ILO |
---|---|
قِسم | اقوام متحدہ ادارہ |
قانونی حیثیت | فعال |
ہیڈکوارٹر | جنیوا, سویٹزر لینڈ |
سربراہ | Juan Somavia, سبکدوش; Guy Ryder اکتوبر 2012 سے 5 سال کی مدت شروع |
ویب سائٹ | www |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |