قبرصی عربی (Cypriot Arabic) جسے قبرصی مارونی عربی (Cypriot Maronite Arabic) بھی کہا جاتا ہے عربی زبان کی ایک تنوع ہے جسے قبرص میں مارونی برادی بولتی ہے۔ سابقہ طور پر یہ زبان بولنے والے کورماکیتیس میں مرکوز تھے لیکن 1974ء میں قبرص پر ترکی حملے کے بعد یہ وہاں سے نقل مکانی کر کے جنوب میں پھیل گئے، [4] جس کے نتیجے میں زبان زوال پزیر ہوئی۔ [5]

قبرصی عربی
Cypriot Arabic
Sanna
مقامی قبرص
علاقہکورماکیتیس اور جنوب کے شہری علاقوں میں
نسلیتمارونی قبرصی
مقامی متکلمین
واضح نہیں; 900 "مختلف سطحوں پر زبان بولتے ہیں" (2011)[1]
نہیں L1 جنوب میں بولنے والے  (2011)[2]
یونانی حروف تہجی اور لاطینی رسم الخط
عربی زبان (تاریخی)
رسمی حیثیت
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
زبان رموز
آیزو 639-3acy
acy
گلوٹولاگcypr1248[3]
کرہ لسانی12-AAC-ehx

حوالہ جات

ترمیم
  1. Council of Europe 2011، صفحہ 7
  2. Council of Europe 2014، صفحہ 4
  3. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، مدیران (2017ء)۔ "Cypriot Arabic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری {{حوالہ کتاب}}: |chapterurl= میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف |chapterurl= تم تجاهله يقترح استخدام |مسار الفصل= (معاونت)
  4. Versteegh 2001، صفحہ 212
  5. Hadjioannou, Tsiplakou اور Kappler 2011، صفحہ 507

کتابیات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم