بین النہرینی عربی
بین النہرینی عربی (انگریزی: Mesopotamian Arabic; عربی: لهجة عراقية / لهجة بلاد الرافدين) عربی زبان کی ایک تنوع جو بنیادی طور پر بین النہرین کے علاقے عراق اور اس کے علاوہ سوریہ، [3] ایران [3] اور ترکی [4] میں بولی جاتی ہے۔
بین النہرینی عربی | |
---|---|
Mesopotamian Arabic | |
مقامی | عراق، سوریہ، ایران، ترکی، قبرص |
علاقہ | بین النہرین، آرمینیائی سطح مرتفع، قلیقیہ |
مقامی متکلمین | 15 ملین (2017)[1] |
لہجے | |
عربی حروف تہجی | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | acm |
گلوٹولاگ | meso1252 [2] |
Khaki: Iraqi Arabic | |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Arabic, Mesopotamian Spoken - Ethnologue"۔ Ethnologue۔ Simons, Gary F. and Charles D. Fennig (eds.). 2017. Ethnologue: Languages of the World, Twentieth edition۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2017
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Mesopotamian Arabic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
- ^ ا ب "Arabic, Mesopotamian | Ethnologue"۔ 27 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2017
- ↑ Arabic, North Mesopotamian | Ethnologue