سائپرس ائیرویز
(قبرص ائیرویز سے رجوع مکرر)
سائپرس ائیرویز یا قبرص ائیرویز (انگریزی:Cyprus Airways ) قبرص کی ہوائی کمپنی ہے [1] ۔ قبرص ائیرویز کا مرکزی دفتر قبرص کے لارناکا بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔ [2] یہ ستمبر 1947ء میں قائم ہوئی اور 9 جنوری 2015ء کو اسے دیوالیہ ہونے کے باعث بند کر دیا گیا۔
سائپرس ائیرویز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 24 ستمبر 1947 | |||
ملک | قبرص | |||
ہب | لارناکا بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے320 ، ڈگلس ڈی سی-3 ، ایئربس اے310 | |||
قانونی حیثیت | عوامی کمپنی | |||
مالک | قبرص | |||
درستی - ترمیم |
جولائی 2016ء میں، چارلی ایئرلائنز نے سائپرس ائیرویز کا ٹریڈ مارک اور برانڈ استعمال کرنے کے حقوق حاصل کیے، جو اب اسی نام سے ایک نئے لوگو کے ساتھ فعال ہے۔ [3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2015
- ↑ "Addresses." Cyprus Airways. Retrieved on 6 November 2009. "Addresses Cyprus Airways Public Limited 21 Alkeou street, P.O. Box 21903 CY - 1513 Engomi, Nicosia, Cyprus"
- ↑ "Gold News: Charlie Airlines to Sign Agreement for Cyprus Airways Logo"۔ 10 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2018
مزید دیکھیے
ترمیم
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |