ابو عبد اللہ قدامہ بن عبد اللہ (وفات :81ھ) بن عمار کلابی عامری جو صغار صحابہ میں سے ایک تھے، انہوں نے رسول ﷺ رمی کرتے ہوئے دیکھا تھا۔ اور حجۃ الوداع کا مشاہدہ کیا تھا۔ اس نے نجد کے اعرابیوں کے درمیان برکیہ قائم کی اور وہیں سکونت اختیار کی۔ [1] [2]

صحابی
قدامہ بن عبد اللہ
معلومات شخصیت
پیدائشی نام قدامة بن عبد الله بن عمار بن معاوية
وجہ وفات طبعی موت
رہائش مکہ مکرمہ ،نجد
شہریت خلافت راشدہ
کنیت ابو عبد اللہ
مذہب اسلام
عملی زندگی
طبقہ صحابہ
ابن حجر کی رائے صحابی
ذہبی کی رائے صحابی
پیشہ محدث
شعبۂ عمل روایت حدیث

روایت حدیث

ترمیم
  • سفیان ثوری،
  • ابوداؤد طیالسی،
  • ابو عاصم بن نبیل
  • اور ایک گروہ نے ایمن بن نابل کی سند سے روایت کی ہے۔
  • قدامہ بن عبداللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا:میں نے قربانی کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی سرخ و سفید اونٹنی پر سوار جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارتے ہوئے دیکھا، نہ کوئی مار رہا تھا، نہ بھگا رہا، نہ ہٹو ہٹو کہہ رہا تھا۔۔ [1]

جراح اور تعدیل

ترمیم

وفات

ترمیم

آپ نے 81ھ میں نجد میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "إسلام ويب - سير أعلام النبلاء - ومن صغار الصحابة - قدامة بن عبد الله- الجزء رقم3"۔ islamweb.net (بزبان عربی)۔ 12 نوفمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2021 
  2. tarajm.com https://web.archive.org/web/20210927141804/https://tarajm.com/people/17583۔ 27 سبتمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2021  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)
  3. "موسوعة الحديث : قدامة بن عبد الله بن عمار بن معاوية"۔ hadith.islam-db.com۔ 26 سبتمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2021