قرضوں کی معافی
قرضوں کی عام معافیاں
قرضوں کی معافی بینکوں میں اداشدنی قرضوں کو معاف کرنے کو کہتے ہیں۔
بر صغیر میں اس کی دو مخصوص قسمیں عام ہیں:
- قرضوں کی معافی (بھارت): بھارت میں عمومًا زرعی قرضوں کی معافی کے واقعات پیش آتے ہیں۔ اس کے تحت مرکزی حکومت ریاستوں کی مالیاتی ذمہ داریوں کا حصہ نہیں ہوتی ہے۔ ملک کی ریاستی حکومتیں قرضوں کی معافی کے مصارف کو ہی برداشت کرتی ہیں۔
- قرضوں کی معافی (پاکستان): پاکستان میں بااثر افراد حکومت کی ملی بھگت سے بینکوں سے بڑے بڑے قرضے لیتے ہیں اور پھر انھیں معاف کرا لیتے ہیں۔ غریب عوام کا پیسہ سیاست دانوں اور رئیسوں کو منتقل کرنے کا یہ نہایت ہی بھونڈا طریقہ ہے۔