قرن المنازل (Qarn al-Manazil) طائف شہر کے شمال میں 55 کلو میٹر اور مکہ سے 75 کے فاصلے پر ایک مقام ہے۔ اس کا موجودہ نام سیل الکبیر ہے۔ یہ نجد سے آنے والوں کے لیے میقات ہے۔


قرن المنازل
Qarn al-Manazil
سیل الکبیر
عرفیت: میقات
قرن المنازل کا طائف کے قریب مقام
قرن المنازل کا طائف کے قریب مقام
ملکسعودی عرب
صوبہمکہ
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت+03:00 (UTC+3)

حوالہ جات ترمیم