سعودی عرب کے صوبے (انگریزی: Provinces of Saudi Arabia) (مناطق المملكة العربية السعودية) جنہیں سعودی عرب کے علاقہ جات بھی کہا جاتا ہے، مملکت سعودی عرب کی 13 پہلے درجے کی انتظامی تقسیم ہیں۔ [1][2][3]

سعودی عرب کے صوبے
مناطق المملكة العربية السعودية
زمرہصوبہ وحدانی ریاست کے اندر
مقامسعودی عرب
شمار13
آبادیاں373,577 (الحدود الشماليہ علاقہ) – 8,591,748 (الرياض علاقہ)
علاقے9,920 کلومیٹر2 (3,831 مربع میل) (الباحہ علاقہ) – 672,520 کلومیٹر2 (259,662 مربع میل) (الشرقيہ علاقہ)
حکومتصوبائی حکومت، سیاست
ذیلی تقسیماتمحافظات

فہرست

ترمیم
مملکت سعودی عرب کے صوبے
صوبہ تاریخی
علاقہ
دار الحکومت
(مرکزی شہر)
محافظات مرکز آبادی
(2022 مردم شماری)[4]
رقبہ
(کلومیٹر2)
عسير علاقہ جنوبی عرب ابھا 6 [11] (17) 101 2,024,285 76,693
الباحہ علاقہ حجاز الباحہ (شہر) 4 [5] (9) 35 339,174 9,921
الجوف علاقہ صحرائے شام سکاکا 2 [1] (3) 33 595,822 100,212
القصيم علاقہ نجد بریدہ 5 [7] (12) 153 1,336,179 58,046
الشرقيہ علاقہ سرزمین بحرین دمام 7 [5] (12) 107 5,125,254 672,522
حائل علاقہ نجد حائل (شہر) 1 [7] (8) 84 746,406 103,887
جیزان علاقہ جنوبی عرب جازان 5 [11] (16) 31 1,404,997 11,671
المکہ علاقہ حجاز مکہ 9 [7] (16) 111 7,769,994 153,128
المدينہ علاقہ حجاز مدینہ منورہ 4 [4] (8) 90 2,389,452 151,990
نجران علاقہ جنوبی عرب نجران 1 [5] (6) 59 592,300 149,511
الحدود الشماليہ علاقہ صحرائے شام عرعر 2 [1] (3) 17 373,577 111,797
الرياض علاقہ نجد ریاض 12 [10] (22) 453 8,591,748 404,240
تبوک علاقہ حجاز تبوک، سعودی عرب 4 [2] (6) 73 886,036 146,072
کل 13 62 [76] (138) 1,347 32,175,224 2,149,690

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Saudi Arabia Regions"۔ www.statoids.com
  2. "The New Addressing"۔ Saudi Post۔ 2013۔ 2014-03-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-09
  3. "Organization of the Emirate of Makkah Province"۔ Ministry of Interior
  4. "Saudi Arabia: Regions & Major Cities - Population Statistics, Maps, Charts, Weather and Web Information"۔ www.citypopulation.de۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-02-05

بیرونی روابط

ترمیم