قرہ احمد پاشا مسجد (ترکی زبان: Kara Ahmet Paşa Camii) استنبول، ترکی میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے جو سولہویں صدی عیسوی میں تعمیر کی گئی۔

قرہ احمد پاشا مسجد
بنیادی معلومات
متناسقات41°01′16″N 28°55′45″E / 41.02111°N 28.92917°E / 41.02111; 28.92917
مذہبی انتسابسنی اسلام
صوبہاستنبول صوبہ
ملکترکیہ
تعمیراتی تفصیلات
معمارمعمار سنان پاشا
نوعیتِ تعمیرمسجد
سنگ بنیاد962ھ/ 1555ء
سنہ تکمیل979ھ/ 1572ء
تفصیلات
موادپتھر کی چنائی
جرمن ماہر تعمیرات کارنیلئیس گورلیٹ کا تیار کردہ مسجد کا نقشہ– 1912ء

محل وقوع

ترمیم

مسجد استنبول شہر کی فصیل کے باہر واقع ہے اور اِسے استنبول میں سولہویں صدی عیسوی کی تعمیرات میں شمار کیا جاتا ہے۔

تاریخ

ترمیم

اِس مسجد کی تعمیر کا حلم وزیراعظم سلطنت عثمانیہ قرہ احمد پاشا نے 962ھ/ 1555ء میں دیا اور اِسی سال مسجد کا نقشہ تیار کر لیا گیا مگر اِس پر جلد عملدرآمد نہیں ہو سکا تھا۔ مسجد کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز 972ھ/ 1565ء میں عثمانی معمارِاعظم معمار سنان پاشا کی نگرانی میں شروع ہوا۔ تقریباً 7 سال کی مدت میں 979ھ/ 1572ء میں سلطان سلیم ثانی کے عہدِ حکومت میں تکمیل کو پہنچی۔ مسجد کی تکمیل سے قبل ہی 29 ستمبر 1555ء کو وزیراعظم سلطنت عثمانیہ قرہ احمد پاشا کو قتل کیا جاچکا تھا۔

ہیئتِ عمارت

ترمیم

مزید پڑھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم