صوبہ قشقہ دریا (انگریزی: Qashqadaryo Province) ازبکستان کا ایک صوبہ جو ازبکستان میں واقع ہے۔[1]


Qashqadaryo viloyati
صوبہ
ازبکستان میں صوبہ قشقہ دریا
ازبکستان میں صوبہ قشقہ دریا
ملکازبکستان
دار الحکومتقرشی
رقبہ
 • کل28,400 کلومیٹر2 (11,000 میل مربع)
آبادی (2005)
 • کل2,067,000
 • کثافت73/کلومیٹر2 (190/میل مربع)
منطقۂ وقتمشرقی (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)نہیں (UTC+5)
آیزو 3166 رمزUZ-QA
اضلاع13
شہر12
ٹاؤن شپ4
گاؤں1064

تفصیلات

ترمیم

قشقہ دریا کی مجموعی آبادی 2,067,000 افراد پر مشتمل ہے۔

انتظامی تقسیم

ترمیم
 
قشقہ دریا کے اضلاع
کلید ضلع نام ضلعی صدر مقام
1 چیراقچی ضلع چیراقچی
2 دہقان آباد ضلع کرہ شینہ
3 غوزار ضلع غوزار
4 قمشی ضلع قمشی
5 قرشی ضلع بئشقند
6 کاسان ضلع کاسان
7 کوسبی ضلع موغلان
8 کتاب ضلع کتاب
9 میریشکور ضلع یئنگی-میریشکار
10 مبارک ضلع مبارک
11 نیشان ضلع یئنگی-نیشان
12 شہر سبز ضلع شہر سبز
13 یئکہ باغ ضلع یئکہ باغ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Qashqadaryo Province"