قصہ خوانی بازار قتل عام
قصہ خوانی بازار قتل عام (انگریزی: Qissa Khwani massacre، پشتو: د قصه خوانۍ بازار خوڼۍ پېښه) پشاور، شمال مغربی سرحدی صوبہ، برطانوی ہندوستان (موجودہ خیبر پختونخوا، پاکستان) میں 23 اپریل 1930ء کو بکتر بند گاڑیوں سے حملہ اور بڑے پیمانے پر فائرنگ کا واقعہ تھا جس کے سبب بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہوئیں۔ یہ واقعہ تحریک آزادی ہند کے غیر معمولی واقعہ ثابت ہوا اور اس سے تحریک آزادی ہند کو طاقت نصیب ہوئی۔ برطانوی نوآبادیاتی حکومت کے خلاف خان عبدالغفار خان کی غیر متشدد خدائی خدمتگار تحریک سے تعلق رکھنے والے شہر میں برطانوی ہند فوج اور مظاہرین کے درمیان یہ پہلا بڑا تصادم تھا۔[2] سرکاری اعدار و شمار کے مطابق مرنے والوں کی تعداد 20 جبکہ پاکستانی اور بھارتی ذرائع نے 400 کے درمیان بتائی ہے۔ غیر مسلح افراد پر فائرنگ نے پورے ہندوستان میں احتجاج کو جنم دیا اور نو تشکیل شدہ خدائی خدمتگار تحریک کو شہرت ملی۔برطانوی نوآبادیاتی حکومت کے خلاف پشاور شہر میں برطانوی ہند فوج اور مظاہرین کے درمیان یہ پہلا بڑا تصادم تھا۔[3]
Qissa Khwani Bazaar massacre د قصه خوانۍ بازار خونړۍ پېښه قصہ خوانی بازار قتل عام | |
---|---|
مظاہروں کے وقت پشاور میں برطانوی ہند فوجی | |
مقام | پشاور، شمال مغربی سرحدی صوبہ، برطانوی راج (موجودہ خیبر پختونخوا، پاکستان) |
تاریخ | 23 اپریل 1930ء |
نشانہ | خدائی خدمتگار مظاہرین |
حملے کی قسم | قتل عام |
ہلاکتیں |
|
مرتکبین | برطانوی ہند فوج |
مزید دیکھیے
ترمیممزید پڑھیے
ترمیم- Indian National Congress Peshawar Enquiry Committee. Working Committee of the Indian National Congress. Bombay: Government Press (1930)
- Habib، Irfan (ستمبر–اکتوبر 1997)۔ "Civil Disobedience 1930-31"۔ Social Scientist۔ ج 25 شمارہ 9–10: 43–66۔ DOI:10.2307/3517680۔ JSTOR:3517680
- Popalzai, Dr Abdul Jalil (24 April 2004). The KhyberWatch. Last accessed 26 February 2008
- Johansen، Robert C. (1997)۔ "Radical Islam and Nonviolence: A Case Study of Religious Empowerment and Constraint Among Pashtuns"۔ Journal of Peace Research۔ ج 34 شمارہ 1: 53–71۔ DOI:10.1177/0022343397034001005۔ S2CID:145684635
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Peshawar: Qissa Khwani martyrs remembered"۔ Dawn.com۔ 24 اپریل 2008۔ 2018-04-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-04-24
- ↑ "Massacre at Qissa Khwani Bazaar, 1930"۔ 28 اپریل 2017۔ 2021-04-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-26
- ↑ سرور، قاضٰ (20 اپریل 2002)۔ "Qissa Khwani's tale of tear and blood"۔ Statesman.com.pk۔ 2007-04-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-26