قمر سبزواری
غالباً یہ مضمون ویکیپیڈیا میں معروفیت کے عمومی اصول کے مطابق نہیں ہے۔ (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
قمر سبزواری (انگریزی: Qamar Sabzwari) متحدہ عرب امارات میں مقیم اردو کے ایک فکشن افسانہ نگار اور ناول نگار ہیں۔[1][2]
قمر سبزواری | |
---|---|
پیدائش | راولپنڈی، پاکستان | ستمبر 22, 1972
قلمی نام | قمر سبزواری |
زبان | اردو |
قومیت | پاکستان |
تعلیم | صحافت میں گریجویٹ |
مادر علمی | کیپیٹل ڈگری کالچ راولپنڈی جامعہ پنجاب |
نمایاں کام | پھانے |
سالہائے فعالیت | 2008ء–تاحال |
اولاد | 5 |
تصنیفات
ترمیمقمر پچاس سے زائد افسانے لکھ چکے ہیں مگر ان کی نمایاں افسانے حسب ذیل ہیں:
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 02 دسمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2018
- ↑ https://www.deedbanmagazine.com/authors/qmr-sbz-wry[مردہ ربط]
- ↑ "Phaney"۔ Internet Archive۔ Bazyaft Digital Publications
- ↑ https://www.aikrozan.com/harafa-qamar-sabzwari/