قومی تہذيب کا مسئلہ (کتاب)
سید عابد حسین کی کتاب
قومی تہذیب کا مسئلہ اردو کے معروف ادیب عابد حسین کا بھارتی ثقافت کا ایک سروے ہے۔ جس کے لیے انھیں 1956ء میں ساہتیہ اکیڈمی اعزاز برائے اردو ادب دیا گیا۔
قومی تہذيب کا مسئلہ (کتاب) | |
---|---|
مصنف | عابد حسین |
اصل زبان | اردو [1] |
اعزازات | |
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ (1956)[1] |
|
درستی - ترمیم |