فہرست ساہتیہ اکیڈمی اعزاز یافتگان برائے اردو

ساہتیہ اکیڈمی اعزاز ایک سالانہ ادبی اعزاز ہے جو 1955ء سے دیا جا رہا ہے۔ یہ اعزاز ساہتیہ اکیڈمی (بھارت کی قومی اکادمی برائے ادب)، مصنفین کو اور ان بھارتی ادب کی ترقی میں شاندار کام کرنے کے صلے میں دیا جاتا ہے۔ اردو ان 24 زبانوں میں سے ایک ہے جن پر یہ اعزاز دیا جاتا ہے۔:[1][2]

وصول کنندگان ترمیم

سال مصنف کام
1955 ظفر حسین خان مال اور معیشت (فلسفیانہ علاج)
1956 ایس عابد حسین قومی تہذيب کا مسلۂ (بھارتی ثقافت کا ایک سروے)
1957 کے اے فرقانی میر تقی میر (ادبی تنقید)
1958 جگر مراد آبادی آتش گل (شاعری)
1959 مسعود حسن رضوی اردو ڈراما اور اسٹیج (اردو ڈرامے و اسٹیج کی تاریخ)
1960 فراق گورکھپوری گل نغمہ (شاعری)
1961 امتیاز علی عرشی 'دیوان غالب (غالب کی شاعری کا ایک تنقیدی ایڈیشن)
1962 اختر الایمان (شاعر) یادیں (شاعری)
1963 خواجہ غلام السیدین آندھی میں چراغ (خاکے)
1964 آنند نرائن ملا میری حدیث عمر گریزاں (شاعری)
1965 راجندر سنگھ بیدی ایک چادر میلی سی (ناولٹ)
1966 نہیں دیا گیا
1967 قرت العین حیدر پت جھڑ کی آواز (افسانے)
1968 نہیں دیا گیا
1969 مخدوم محی الدین بساط رقص (شاعری)
1970 حیات اللہ انصاری لہو کے پھول (ناول)
1971 رشید احمد صدیقی غالب کی شخصیت اور شاعری (ادبی تنقید)
1972 نہیں دیا گیا
1973 نہیں دیا گیا
1974 آل احمد سرور نظر اور نظریہ (ادبی تنقید)
1975 کیفی اعظمی آوارہ سجدے (شاعری)
1976 جانثار اختر خاک دل (شاعری)
1977 نہیں دیا گیا
1978 یوسف حسین خاں حافظ اور اقبال (تنقید)
1979 غلام ربانی تاباں نوائے آوارہ (شاعری)
1980 اسلوب احمد انصاری اقبال کی تیرہ نظمیں (ادبی تنقید)
1981 نہیں دیا گیا
1982 گیان چند جین ذکر و فکر (ادبی تنقید)
1983 مالک رام تذکرہ معاصرین (سوانح)
1984 مسعود حسین خان اقبال کی نظری اور عملی شعریت (تنقید)
1985 بلراج کومل پرندوں بھرا آسمان (شاعری)
1986 شمس الرحمٰن فاروقی تنقیدی افکار (ادبی تنقید)
1987 شہریار (شاعر) خواب کا در بند ہے (شاعری)
1988 شیخ محمد عبد اللہ آتش چنار (آپ بیتی)
1989 سریندر پرکاش Baaz Goyi (افسانے)
1990 عبد الصمد (بھارتی مصنف دو گز زمیں (ناول)
1991 صلاح الدین پرویز آڈینٹی کارڈ (ناول)
1992 محمد علوی چوتھا آسمان (شاعری)
1993 رام لعل پکھیرو (افسانے)
1994 مظہر امام پچھلے موسم کا پھول (شاعری)
1995 گوپی چند نارنگ سا ختیات، پس ساختیات اور مشرقی شعریت (ادبی تنقید)
1996 الیاس احمد گدی فائر ایریا (ناول)
1997 گیان سنگھ شاطر
1998 ندا فاضلی کھویا ہوا سا کچھ (شاعری)
1999 بشیر بدر آس (شاعری)
2000 محمد ادریس عنبربہرائچی سونی ٹہینی پر ہریل (شاعری)
2001 نیر مسعود طاؤس چمن کی مینا (افسانے)
2002 گلزار دھواں (افسانے)
2003 سید محمد اشرف بادِ صبا کا انتظار (افسانے)
2004 سلام بن رزاق شکستہ بتوں کے درمیان (افسانے)[3]
2005 جابر حسین ریت پر خیمہ (یادیں)
2006 مخمور سعیدی راستہ اور میں (شاعری)
2007 وہاب اشرفی تاریخ ادب اردو (تنقید)
2008 Jayant Parmer[4] Pencil Aur Doosri Nazmein (شاعری) (شاعری)[5]
2009 ابو الکلام قاسمی[6] معاصر تنقیدی روایت (تنقید)[7]
2010 شین کاف نظام گمشدہ دیر کی گھنٹیاں (شاعری)[8]
2011 خلیل مامون[9] آفا کی طرف (شاعری)[10]
2012 کرشن کمار طور غرفہ غیب (شاعری)[11]
2013 جاوید اختر لاوا (شاعری)[12]
2014 منور رانا شہدبا (شاعری) [13][14]
2015 شمیم طارق تصوف اور بھکتی (تنقید) [15]
2016 نم صدیقی مابعد جدیدیت سے نئے عہد کی تخلیقات تک (تنقید) [16]

حوالہ جات ترمیم

  1. Urdu Sahitya Akademi Awards 1955–2007 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sahitya-akademi.gov.in (Error: unknown archive URL) Sahitya Akademi Official website.
  2. "Akademi Awards (1955–2015)"۔ Sahitya Akademi۔ 4 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016 
  3. Mohammed Wajihuddin (2005-01-04)۔ "Why this writer is glum over winning an award"۔ Express India۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2011 
  4. "Sahitya Akademi awards for 7 ناولists"۔ The Hindu۔ 2008-12-24۔ 25 جنوری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2010 
  5. "Archived copy"۔ 17 جنوری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2010 
  6. "Poets dominate 2009 Sahitya Akademi Awards"۔ The Hindu۔ 2009-12-24۔ 27 دسمبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2010 
  7. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔[مردہ ربط]
  8. Shafey Kidwai (2010-12-29)۔ "Words' Worth"۔ The Hindu۔ 22 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2011 
  9. "Guha wins it for narrative history"۔ The Hindu۔ دسمبر 21, 2011 
  10. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  11. "Shivaprakash, Thayil bag Sahitya Akademi awards"۔ Deccan Herald۔ 2012-12-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2012 
  12. "Poets dominate Sahitya Akademi Awards 2013" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sahitya-akademi.gov.in (Error: unknown archive URL)۔ Sahitya Akademi۔ 2012-12-18. Retrieved 2012-12-18.
  13. "Trying to Say Goodbye author Adil Jussawalla wins Sahitya Akademi Award 2014"۔ Hindustan Times۔ 2014-12-19۔ 24 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2014 
  14. "Sahitya Akademi Awards 2014"۔ Facebook۔ 19 دسمبر 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2014 
  15. "Sahitya honour for Dogri, Punjabi writers"۔ Tribune۔ 2014-12-19۔ 25 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2015 
  16. "2 city writers bag Sahitya Akademi award"۔ Times of India۔ 2016-12-22۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2016