قومی دارالحکومت علاقہ (بھارت)

قومی دار الحکومت علاقہ (بھارت) (انگریزی: National Capital Region (India)) بھارت کا ایک میٹروپولیٹن علاقہ ہے۔[1]


राष्ट्रीय राजधानी क्षेत्र
علاقہ
دہلی as captured by Landsat-5 satellite
دہلی as captured by Landsat-5 satellite
ملک بھارت
صوبہsدہلی
ہریانہ
راجستھان
اتر پردیش
حکومت
 • Regional authorityقومی دار الحکومت علاقہ
رقبہ
 • کل58,332 کلومیٹر2 (22,522 میل مربع)
آبادی (2011):6
 • کل46,069,000
ویب سائٹncrpb.nic.in

تفصیلات

ترمیم

قومی دار الحکومت علاقہ (بھارت) کا رقبہ 58,332 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 46,069,000 افراد پر مشتمل ہے۔ یہ دہلی قومی دار الحکومتی علاقہ اور قریبی ریاستوں ہریانہ، اتر پردیش اور راجستھان کے شہری علاقوں پر مشتمل ہے۔[2]

جزو اضلاع

ترمیم
ریاست اضلاع رقبہ آبادی
(ہزاروں میں)
اتر پردیش میرٹھ ضلع 14,858 14,576
مظفرنگر ضلع
شاملی ضلع
غازی آباد ضلع، بھارت
گوتم بدھ نگر ضلع
بلندشہر ضلع
باغپت ضلع
ہاپور ضلع
ہریانہ ضلع فریدآباد 28,545 11,031
ضلع گڑگاؤں
مہندر گڑھ ضلع
بھوانی ضلع
ضلع میوات
روہتک ضلع
سونی پت ضلع
ضلع ریواڑی
جھجر ضلع
پانی پت ضلع
پلول ضلع
جند ضلع[3]
ضلع کرنال[3]
راجستھان الور ضلع 13,446 5,174
بھرت پور ضلع[3]
دہلی دہلی 1,483 16,788
کل 58,332 46,069

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "National Capital Region (India)" 
  2. "NCR Constituent Areas"۔ National Capital Region Planning Board۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. ^ ا ب پ "NCR gets bigger; 3 more districts added"۔ The Hindu۔ New Delhi۔ 9 June 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2016 

بیرونی روابط

ترمیم