قومی شاہراہ 65 (National Highway 65 / N-65) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو سندھ کے شہر سکھر سے براستہ شکارپور، جیکب آباد، جعفرآباد، نصیر آباد بلوچستان کے شہر کوئٹہ تک جاتی ہے۔ اس کی کل لمبائی 385 کلومیٹر ہے جس میں 295 کلومیٹر سندھ میں جبکہ 90 کلومیٹر بلوچستان میں ہے۔[1] یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتطام ہے۔[2][3]

این-65
سکھر-کوئٹہ شاہراہ
Route information
Part of AH2
Maintained by نیشنل ہائی وے اتھارٹی
Length385 کلومیٹر (239 میل)
Major junctions
شمالی endکوئٹہ
جنوبی endسکھر
Location
Countryپاکستان
Highway system

حوالہ جات ترمیم

  1. "N-65 (Sukkar - Quetta)"۔ National Highway Authority۔ 11 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2014 
  2. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF)۔ National Highway Authority (Pakistan)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014 
  3. "Work-on-gwadar-ratodero-road-be-accelerated"۔ Nation۔ 30 April 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014 

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم