ضلع نصیر آباد
سیروتفریح کےمقامات
ضلع نصیر آباد پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ ضلع کا نام خان آف قلات میر نصیر خان نوری کے نام پر رکھا گیا جنہیں ان کی بہادری کے بدولت خان اعظم کا خطاب دیا گیا تھا۔ اس کے مشہور علاقوں میں ڈیرہ مراد جمالی اور تمبو شامل ہیں۔1998 کی مردم شماری کے مطابق ضلع نصیرآباد کی آبادی 242689 نفوس تھی۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 350000 کے لگ بھگ تھی۔
2017 کی مردم شماری کے مطابق ضلع نصیرآباد کی مجموعی آبادی 4 لاکھ 90 ہزار 5 سو 38 افراد پر مشتمل ہے۔
ضلع نصیرآباد کا صدر مقام ڈیرہ مراد جمالی ہے۔
ضلع نصیرآباد ایک زرعی ضلع ہے۔ جس کی زراعت کا انحصار پٹ فیڈر کینال پر ہے۔ جو گڈو بیراج سے نکالی گئی ہے۔
ضلع | |
NaseerAbad | |
صوبہ بلوچستان میں ضلع واشک کا محل وقوع | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | بلوچستان |
صدر مقام | نصیر آباد |
منطقۂ وقت | PST (UTC+5) |
تحصیلوں کی تعداد | 1 |
تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں
ترمیمانتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔