قومی عجائب گھر (ملائیشیا)
3°8′15.77″N 101°41′13.99″E / 3.1377139°N 101.6872194°E
قومی عجائب گھر National Museum Muzium Negara موزيوم نڬارا 国家博物馆 தேசிய அருங்காட்சியகம் | |
---|---|
سنہ تاسیس | 1963 |
محلِ وقوع | جالان دامانسارا، کوالا لمپور، ملائیشیا |
نوعیت | قومی عجائب گھر |
عوامی نقل و حمل رسائی | کوالا لمپور سینٹرل اسٹیشن (کے ٹی ایم کومیوٹر، کیلانا جایا لائن and کے ایل مونوریل) Muzium Negara (سونگائی بولوہ–کاجانگ لائن) |
ویب سائٹ | www |
قومی عجائب گھر (انگریزی: National Museum) ملائیشیا کا قومی عجائب گھر ہے کو کوالا لمپور میں جالان دامانسارا پر واقع ہے۔ یہ پردانا نباتیاتی باغات کے قریب واقع ہے۔ اس کا افتتاح 31 اگست، 1963ء کو ہوا۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Muzium Negara"۔ Tourism Malaysia۔ 25 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2014