قومی فلم اعزازات (بھارت)
(قومی فلم اعزاز (بھارت) سے رجوع مکرر)
نیشنل فلم ایوارڈ بھارت میں سب سے اہم ترین فلمی اعزازی تقاریب میں سے ہے۔ اسے 1953ء میں جاری کیا گیا اور اسے بھارت کا بین الاقوامی فلمی تہوار اور انڈین پینوراما کے ساتھ بھارتی حکومت کے فلمی میلے کے ڈائیریکٹریٹ 1973 سے چلا رہے ہیں۔[1][2]
موجودہ: 63واں قومی فلم اعزازات | |
وضاحت | Excellence in cinematic achievements for بھارتی سنیما |
---|---|
مقام | وگیان بھون، نئی دہلی |
ملک | بھارت |
میزبان | Directorate of Film Festivals |
ویب سائٹ | dff.nic.in |
ہر سال حکومتی قائم کردہ کمیٹی نامزد فلموں کا فیصلہ کرتی ہے اور جیتنے والے فلم کونئی دہلی میں بھارتی صدر کے ہاتھوں انعام دیا جاتا ہے۔ اس کے بعد قومی فلمی میلے کا سرکاری طور پر آغاز کیا جاتا ہے جہاں نامزد فلموں کی عوامی طور پر نمائش کی جاتی ہے۔2015 میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ یہ کمیٹی پورے بھارتی سنیما میں بننے والی فلموں کو انعام دینے کا فیصلہ کرے گی نیز یہ ہر زبان اور ہر بھارتی علاقائی خطوں کو بھی سراہنے کے لیے انعامات کا بندوبست کرے گی۔ بھارت میں اسے امریکی اکیڈمی ایوارڈ کے بھارتی ہم پلہ خیال کیا جاتا ہے۔[3][4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Official site Directorate of Film Festivals"۔ 21 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2016
- ↑ "Film Festival"۔ 17 جون 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2016
- ↑ "National Film Awards (India's Oscars)"۔ Film Movement۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2009
- ↑ "We have lots to give the West: Rahman"۔ The Hindu۔ 20 February 2009۔ 30 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2009