قومی یادگار شہداء
قومی یادگار شہداء ((بنگالی: জাতীয় স্মৃতিসৌধ) Jatiyo Sriti Soudho) بنگلہ دیش کی قومی یادگار ہے، جو بنگلہ دیش کی جنگ آزادی اور 1971ء کے قتل عام کے دوران مرنے والوں کے اعزاز میں اور ان کو یاد کرنے کے لیے بنائی گئی ہے، جس کے نتیجے میں بنگلہ دیش کی خود مختاری اور آزادی عمل میں آئی۔ یہ یادگار دار الحکومت ڈھاکا سے تقریباً 35 کلومیٹر شمال مغرب میں ساور میں واقع ہے۔[1] اسے سید معین الحسین نے ڈیزائن کیا تھا اور کنکورڈ گروپ نے بنایا تھا۔ [2][3]
قومی یادگار شہداء | |
---|---|
জাতীয় স্মৃতিসৌধ | |
عمومی معلومات | |
حیثیت | مکمل |
قسم | عوامی یادگار |
مقام | ساور, بنگلہ دیش |
متناسقات | 23°54′40.4″N 90°15′17.4″E / 23.911222°N 90.254833°E |
آغاز تعمیر | 1978 |
تکمیل | 1982 |
اونچائی | |
چھت | 150 فٹ (46 میٹر) |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | سید معین الحسین |
اہم ٹھیکیدار | کنکورڈ گروپ |
گیلری
ترمیم-
قومی یادگار شہداء جامع مسجد
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Md Shahidul Amin، M Zakiul Islam (2012)۔ "National Martyrs' Memorial"۔ $1 میں Sirajul Islam، Ahmed A. Jamal۔ Banglapedia: National Encyclopedia of Bangladesh (Second ایڈیشن)۔ Asiatic Society of Bangladesh۔ 21 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2015
- ↑ "Explained: What is the significance of the places on PM Modi's Bangladesh itinerary?"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 2021-03-20۔ 20 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021
- ↑ "The rising spirit"۔ The Daily Star (بزبان انگریزی)۔ 2016-12-13۔ 18 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021