فضل الرحمن خان کو تعمیراتی انجنیئرنگ کا آئن سٹائن کہا جاتا ہے۔ انھوں نے بلند و بالا عمارتیں تعمیر کرنے کی ایک ایسی تکنیک متعارف کرائی جس کی وجہ سے ٹوئن ٹاور جیسی بلند و بالا عمارتیں تعمیر ہو سکیں۔ فضل الرحمان کے ایجاد کردہ طریقے کی بدولت امریکا میں بلند عمارتوں کی تعمیر کا نیا دور شروع ہوا جس کی مدد سے کم لوہے کے استعمال سے عمارتیں تعمیر ہوئیں۔

The father of tubular designs
Fazlur Rahman Khan
ফজলুর রহমান খান
(بنگالی میں: ফজলুর রহমান খান)،(بنگالی میں: ফজলুর ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Fazlur Rahman Khan

معلومات شخصیت
پیدائش 3 اپریل 1929
ڈھاکہ، برطانوی راج
وفات 27 مارچ 1982(1982-30-27) (عمر  52 سال)
جدہ، Saudi Arabia
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت امریکی
نسل بنگلہ دیشی
عملی زندگی
تعليم Indian Institute of Engineering Science and Technology, Shibpur، Bangladesh University of Engineering and Technology، یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن
مادر علمی یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن
بی یو ای ٹی
یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن
یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن
جامعہ ڈھاکہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم structural engineering ،مدنی ہندسیات ،applied mechanics ،structural engineering   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم ای ،بیچلر آف انجینئرنگ ،ایم ای ،پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سول انجیئنر ،  معمار [1]،  ساختی انجینئر ،  انجینئر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں سیئرز ٹاور ،  شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا ،  جامعہ ملک عبد العزیز   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 اعزاز یوم آزادی
 فل برائٹ اسکالرشپ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 16 جون 2009 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500085464 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019
  2. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/084762306 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2020
  3. "List of Independence Awardees". Cabinet Division, Government of Bangladesh (بنگلہ میں). Archived from the original on 2016-04-17. Retrieved 2012-11-29.