قیصر الجعفری
قیصر الجعفری : (1926-2005)
قیصر الجعفری | |
---|---|
پیدائش | 00 1926ء ممبرا، ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
رہائش | ممبرا، ممبئی |
اسمائے دیگر | قیصر الجعفری |
پیشہ | ادب سے وابستگی، شاعری |
وجہِ شہرت | شاعری |
مذہب | اسلام |
شہر ممبئی کا علاقہ ممبرا میں، علاقائی کارپوریشن نے ان کے اعزاز میں ایک سڑک کو قیصر الجعفری سڑک نام رکھا ہے۔
پیدائش
ترمیماصل نام زبیر احمد، قلمی نام قیصر الجعفری، 14 ستمبر 1926ء کو پیدا ہوئے،
تصانیف
ترمیمشہرت
ترمیمذیل کی غزلوں کی وجہ سے کافی شہرت ملی
- دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے،
- ہم بھی پاگل ہوجائیں گے ایسا لگتا ہے۔ -
(پنکج ادھاس نے گایا)