قیصر غزلانی
قیصر غزلانی تحصیل جتوئی ضلع مظفرگڑھ کا واحد موضع ہے جس میں غزلانی بلوچ قبیلہ آباد ہے اور رقبہ بھی غزلانی برادری کا ہے قلیل سی تعداد میں سید بخاری۔ ڈینہ۔ جام بھی آباد ہیں۔ پورا موضع سٹی جتوئی کی حدود میں شمار کیا جاتا ہے۔ جتوئی شہر کے بس اڈے قیصر غزلانی کی حدود میں واقع ہیں۔ غزلانی چوک پل سہراب بہت مشہور ہے ۔[1]
پاکستان کی یونین کونسلیں | |
قیصر غزلانی | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | ضلع مظفر گڑھ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ضلع مظفر گڑھ کے آباد مقامات
|
|