کاجو
کاجو کونسی زمین میں ہوتا ہے پاکستان میں کیا اس کی پیداوار ہے
(كاجو سے رجوع مکرر)
کاجو (Cashew یا Cashew nut) (سائنسی نام: Anacardium occidentale) گرم علاقہ کا کاجو اور کاجو سیب کی پیداوار کا ایک سدا بہار پودا ہے۔
پیداوار
ترمیمبالائی دس کاجو پیداواری ممالک 2010ء | ||
---|---|---|
ملک | پیداوار MT (میٹرک ٹن) |
Yield (میٹرک ٹن/ہیکٹر) |
نائجیریا | 650,000 | 1.97 |
بھارت | 613,000 | 0.66 |
آئیوری کوسٹ | 380,000 | 0.44 |
ویت نام | 289,842 | 0.85 |
انڈونیشیا | 145,082 | 0.25 |
فلپائن | 134,681 | 4.79 |
برازیل | 104,342 | 0.14 |
گنی بساؤ | 91,100 | 0.38 |
تنزانیہ | 80,000 | 1.0 |
بینن | 69,700 | 0.29 |
کل عالمی | 2,757,598 | 0.58 |
Source: Food & Agriculture Organization[1] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Major Food And Agricultural Commodities And Producers – Countries By Commodity"۔ Fao.org۔ 2011۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2012