کاکوری (انگریزی: Kakori) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو لکھنؤ ضلع میں واقع ہے۔[1]

شہر
ملک بھارت
ریاستاتر پردیش
ضلعLucknow
بلندی121 میل (397 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل16,731
زبانیں
 • دفتریاردو
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)

تفصیلات

ترمیم

کاکوری کی مجموعی آبادی 16,731 افراد پر مشتمل ہے اور 121 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔ یہ صوبہ اترپردیش کے اودھ علاقہ کا اہم قصبہ ہے۔

کاکوری کو ہندوستان کی جنگ آزادی کے لیے جانا جاتا ہے۔ یہیں بسمل، اشفاق اللٰہ نے انگریزی خزانہ لے جانے والی ٹرین پر حملہ کیا تھا اور بعد میں ان کو پھانسی کی سزا دی گئی تھی۔ [2]

یہ قصبہ لکھنؤ ضلع میں ہے اور یہاں خانقاہ کاظمیہ قلندریہ موجود ہے۔ کاکوری، اردو اور فارسی کا مرکز رہا ہے۔ یہان نامور شعرا ہوئے ہیں۔ مشہور نعت گو شاعر محسن کاکوروی، نور اللغات کے مولف نورالحسن نیر اور صحافی شمس الر حمٰن علوی کا تعلق یہیں سے ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Kakori" 
  2. https://learn.culturalindia.net/kakori-conspiracy.html