كیشٹو مکھرجی
كیشٹو مکھرجی (انگریزی: Keshto Mukherjee) ایک بھارتی مزاحیہ فلمی اداکار تھے۔ [1][2] وہ بمبئی (ممبئی)، بھارت میں پیدا ہوئے۔ [3] انہوں نے ہندی فلموں میں مزاحیہ شرابی کے کرداروں میں مہارت حاصل کی۔ [4] ان کا انتقال 2 مارچ 1982ء کو بھارت کے شہر بمبئی میں ہوا۔
كیشٹو مکھرجی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 اگست 1905 ممبئی |
تاریخ وفات | 3 مارچ 1982 (77 سال) |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی، بنگلہ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ↑ "Don't miss out on the laughs". Financial Express. 1 February 2009. اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2013.
- ↑ "Biography". 25 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2020.
- ↑ "Keshto Mukherjee Biography , Filmography & Movie List - BookMyShow". BookMyShow (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2017.
- ↑ "He hammed with humour". The Hindu. 30 July 2004. 10 اپریل 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2013.