چھوئی موئی
(لاجونتی سے رجوع مکرر)
چھوئی موئی | |
---|---|
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
کم تشویشناک انواع[1] |
|
اسمیاتی درجہ | نوع [2] |
جماعت بندی | |
مملکت اعلی | حیویات |
عالم اعلی | حقیقی المرکزیہ |
مملکت | نباتات |
ذیلی مملکت | ویریدیپلانٹے |
ذیلی مملکت | سٹرپٹوفیٹا |
جزو گروہ | ایمبریوفائیٹ |
تحتی گروہ | نباتات عروقی |
ذیلی تقسیم | تخم بردار پودا |
سائنسی نام | |
Mimosa pudica[2][3] لنی اس ، 1753 | |
| |
درستی - ترمیم |
چھوئی موئی (Mimosa pudica) ایک بیلدار پودا ہے جب اسے چھوا جاتا ہے تو اس کے پتے اندر کو مڑتے ہیں اور جھک جاتے ہیں۔ چند منٹ بعد اپنی اصل حالت میں واپس آ جاتے ہیں۔ اس وجہ سے یہ اکثر اگایا جاتا ہے۔ اس کا وطن برازیل ہے۔
چھوئی موئی کے چھونے پر پتوں کے بند ہونے کے دلچسب عمل کی وجہ سے اس کے کئی نام ہیں:
- لاجونتی
- Touch Me Not
اگنے کے ابتدائی دور میں یہ پودا سیدھا کھڑا ہوتا ہے۔ لیکن لمباھونے پر بیل کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ اور 5 فٹ تک لمبا ھو سکتا ہے۔ اسپر ہلکے گلابی رنگ کے گول پھول آتے ہیں اور بیج چھوٹی سی پھلی کی شکل میں بنتے ہیں۔ شام کے وقت بھی اس پودے کے پتے اندر کو مڑ کر جھک جاتے ہیں اور صبح سورج نکلنے پر دوبارہ کھل جاتے ہیں۔
ایوان تصویر
ترمیم-
چھوئی موئی کے کھلے پتے
-
چھونے کے بعد بند پتے
- ↑ عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2 — بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/175208 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023
- ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 518 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358537
- ↑ "معرف Mimosa pudica دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024ء