لارا میلڈا اومیروگلو (پیدائش 16 دسمبر 1993ء)، جو پیشہ ورانہ طور پر لارا میلڈا کے نام سے جانی جاتی ہیں، [1] ایک برطانوی ترک کنسرٹ پیانو نواز ہیں۔

لارا میلڈا
(ترکی میں: Lara Melda Ömeroğlu ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 16 دسمبر 1993ء (31 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
نوع مغربی موسیقی   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلہ موسیقی پیانو   ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ پیانو نواز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

لارا میلڈا لندن، برطانیہ میں ترک والدین کے ہاں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے 6 سال کی عمر میں پیانو بجانا شروع کیا، ان کی بہن میلس امیرغلو نے اسے پیانو شروع کرنے کی ترغیب دی تھی۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Jessica Duchen (22 اکتوبر 2015)۔ "Young Artist of the Week: Lara Melda, pianist"۔ 15 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2021 
  2. "Meet the Artist… …Lara Melda"۔ Crosseyed Pianist۔ 17 اپریل 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2018 

بیرونی روابط

ترمیم