لالا امرناتھ بھروداج کا بھارتی کرکٹ میں ایک خاص مقام ہے۔ وہ آزاد بھارت کی قومی کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان اور بھارت کی طوف سے پہلی سنچری بنانے والے بلے باز بھی تھے۔

لالا امرناتھ
Lala Amarnath
Lala Amarnath at Lord's 1936.jpg
لالا امرناتھ، 1936
ذاتی معلومات
پیدائش11 ستمبر 1911(1911-09-11)

کپور تھلہ، پنجاب
وفات5 اگست 2000(2000-80-50) (عمر  88 سال)

نئی دہلی، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ
گیند بازیدائیں بازو میڈیم
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 24 184
رنز بنائے 878 10,426
بیٹنگ اوسط 24.38 41.37
100s/50s 1/4 31/59
ٹاپ اسکور 118 262
گیندیں کرائیں 4241 29,474
وکٹ 45 463
بولنگ اوسط 32.91 22.98
اننگز میں 5 وکٹ 2 19
میچ میں 10 وکٹ 0 3
بہترین بولنگ 5/96 5/96
کیچ/سٹمپ 13 96/2
ماخذ: Cricinfo