لانڈھی ریلوے اسٹیشن
(لانڈھی جنکشن ریلوے اسٹیشن سے رجوع مکرر)
لانڈھی ریلوے اسٹیشن پاکستان کے شہر کراچی کا تیسرا اہم ترین اور دوسرا مصروف ترین ریلوے اسٹیشن ہے۔ یہ شہر کے مشرقی سرے پر قائد آباد کے قریب لانڈھی میں واقع ہے۔ یہاں کچھ اپ اور تمام ڈاون ٹرینیں رکتیں ہیں۔
لانڈھی جنکشن ریلوے اسٹیشن Landhi Jn Railway Station | |||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | لانڈھی | ||||||||||||||||||||
متناسقات | 24°51′03″N 67°12′43″E / 24.8508°N 67.2119°E | ||||||||||||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||||||||||||
لائن(لائنیں) | کراچی–پشاور ریلوے لائن | ||||||||||||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||||||||||||
اسٹیشن کوڈ | LND | ||||||||||||||||||||
خدمات | |||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||
محل وقوع | |||||||||||||||||||||
ماضی میں یہ ریلوے اسٹیشن لانڈھی - کورنگی ریلوے لائن کا جنکشن تھا۔ 1969ء سے 1999ء تک یہ کراچی سرکلر ریلوے ٹرینوں کا ٹرمینس ریلوے اسٹیشن بھی تھا۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)